محبت بھری اردو شاعری | Romantic urdu poetry

محبت بھری اردو شاعری |  Romantic urdu poetry


 محبت بھری اردو شاعری |  Romantic urdu poetry

ایسی شاعری جو دل کو بھا جائے گی۔ محبت کے پیاسوں کی پیاس بجھائے گی۔ اداس عاشقوں کو جلا بخشے گی۔ ان میں سے چند اشعار دو لائن شاعری پر مشتمل ہیں اور کچھ چار لائن شاعری پر مشتمل ہیں۔ غرض یہ کہ اس محبت بھری اردو شاعری میں پیار بھر دیا گيا ہے۔ محبت بھری اردو شاعری پڑھیے اور اپنے پیاروں سے شیئر بھی کیجیے۔ آپ اپنے پیار بھرے اشعار بھی کمنٹ میں شائع کرسکتے ہیں۔

Urdu poetry in Urdu text

معشوق ہو حسیں یہ ضروری نہیں مگر

عاشق کو چاہیے وہ اندھا ضرور ہو

محبت بھری اردو شاعری


  🖤خود ہی وہ  آگیا تھا دل کے قریب

ہم ہیں مارے ہوئے سہولت کے

محبت بھری اردو شاعری


میں تیرے نام کی ہر لڑکی پہ مر مٹتا ہوں

اور تو کہتی ہے مجھے عشق نہیں حد هے

محبت بھری اردو شاعری


🤍حُسن بھی حُسن ہے محتاجِ نظر ہے جب تک

شعلۂ عشق چراغِ  تہہِ  داماں ہی سہی

محبت بھری اردو شاعری


اس عہد بد  مزاج  میں  تیری  -سنے  گا  کون

اے رات !!مری گود میں سر رکھ کے سسک لے

محبت بھری اردو شاعری


ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن

لازم ہے یہ تجھ پہ بھی  !!کہ تُو رنگ نہ بدلے......!

محبت بھری اردو شاعری


ہم کِھلکھِلا کے ہنستے ہیں !!! ہر تازہ گھاؤ پر

کُچھ لوگ مُعترِض ہیں!!!اِسی رکھ رکھاؤ پر

مُمکن نہیں ہے  🤍عشق کی بازی کو ہار جائیں

دِل جیسی چیز ہم نے__ لگائی ہے داؤ پر

محبت بھری اردو شاعری


یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے

آ دیکھ میری آنکھ سے ، تُو کتنا حسیں ہے_!!!

محبت بھری اردو شاعری


‏کئی لبوں کی عیادت کو مُلتوی کر کے

وہ ہَنس پَڑا تو دِلاسوں کے رَنگ اُڑنے لگے

محبت بھری اردو شاعری


پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر

وہ بھی بہک جاتا ہے جس کا ارادہ نہیں ہوتا

محبت بھری اردو شاعری


جسم کے بغیر اگر محبت کا تصور ہوتا

 تو خدا کبھی اتنے خوبصورت سراپے تخلیق نا کرتا......🖤

محبت بھری اردو شاعری


واحد لبوں کا بوسہ ہی ایسی میٹھی چیز ہے،

 جس کو لینے یا دینے سے شوگر نہیں ہوتی۔ 🖤

محبت بھری اردو شاعری


میں ‌نے یہ کب کہا کہ نزدیک سے دیکھ

مگر یہ حق ہے مِرا تُو مجھے ٹھیک سے دیکھ

تُو شاہ زادی ہے تجھے جچتا نہیں حُضوری رنگ

اپنے غلام کی سمت ذرا تضحیک سے دیکھ۔۔

محبت بھری اردو شاعری


یارِمن   _✨🤍

دُنیا کی خُوبصورت ترین بات   ✨🌸

تُم سے ''اعترافِ مُحبت'' سُننا ہے

محبت بھری اردو شاعری



یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو

کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا

ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا


محبت بھری اردو شاعری

🥀تِرا وجود کسی نُور سے بنا ہوا ہے

کہ خاک زادے یوں روشن جبیں نہیں ہوتے🥀

🥀تُو کن جہانوں سے اُترا ہے ماورائے سخن

زمین زاد تو اتنے حسیں نہیں ہوتے🥀

محبت بھری اردو شاعری


لٹکتے دیکھا سینہ پر جو تیرے تار گیسو کو

اسے دیوانے وحشت میں ترا بند قبا سمجھے۔۔

محبت بھری اردو شاعری


سچ  ہے  کہ  اُن  کی  چال  سمجھنا  محال  ہے

گھاتیں غضب کی کرتے ہیں ؛ دل کے شکار میں۔۔۔۔

محبت بھری اردو شاعری


ستر حوروں کی سریلی آوازیں🥀🤗

اک تیری ''جی'' پہ قربان صاحبہ

محبت بھری اردو شاعری


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی