بجلی بریک ڈاؤن پر وزیراعظم کی قوم سے معذرت

بجلی بریک ڈاؤن پر وزیراعظم کی قوم سے معذرت


 بجلی بریک ڈاؤن پر وزیراعظم کی قوم سے معذرت

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کی ہے۔


ٹوئٹر کی گئی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز کے پاوربریک ڈاؤن پر شہریوں کو پیش آنے والی تکلیف پر حکومت کی طرف سے معذرت خواہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میرے حکم پر پاور بریک ڈاؤن کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور اس سلسلے میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی