روس سے گندم لیکردو جہاز کراچی پہنچ گئے

 

روس سے گندم لیکردو جہاز کراچی پہنچ گئے

روس سے گندم لیکردو جہاز کراچی پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق گندم کی درآمد کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ روس سے گندم کے دو جہاز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

وزارت فوڈ کےسکیورٹی حکام کے مطابق روس کی طرف سے حکومتی سطح پر بھیجی جانے والی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے، جس کے تحت ساڑھے 4 لاکھ ٹن گندم بذریعہ گوادر پاکستان پہنچے گی۔

ذرا‏‏ئع کے مطابق مختلف دوسرےممالک سے بھی درآمدی گندم لے کر جہاز کراچی پورٹ پرپہنچ چکے ہیں۔ ان جہازوں  کے ذریعے ساڑھے تین لاکھ ٹن گندم کراچی پورٹ پہنچ چکی ہے۔ حکام کے مطابق حکومتی سطح پر روس سے مجموعی طور پر تقریبا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی