مزاحیہ اردو لطیفے- lateefay in urdu

 

اردو لطیفے – urdu lateefay

مزاحیہ اردو لطیفے- lateefay in urdu

مزاح انسانی زندگی کا ایک لازمی جزو ہے۔ روزمرہ کی تھکا دینے والی روٹین میں کوئی ایسی بات سن لینا یا پڑھ لینا جو آپ کو ہنسانے کے بعد آپ کی طبیعت میں بشاشت لے آئے وہ بہت ضروری ہے۔ اسی چیز کودیکھتے ہوئے ہم چندمزاحیہ اردو لطیفے اپنے قارئین کیلئے لیکر آئے ہیں جو آپ کوضرور پسند آئیں گے۔

اردو لطیفے – urdu lateefay

پٹھان رشتہ لینے گیا،گھر والوں نے دونوں کو اکیلا چھوڑ دیا

پٹھان بولا:باجی آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟

لڑکی نے جواب دیا:پہلے چار تھے اب پانچ ہوگئے ہیں۔

 

ایک شیخ نے عربی کو خون دیکر اس کی جان بچائی

عربی نے اسے بی ایم ڈبلیو کار گفٹ کی

کچھ عرصے بعد عربی کو پھر خون کی ضرورت ہوئی تو اسی شیخ نے پھر اسے خون دیا

اس بار عربی نے اسے ڈنگ ڈانگ ببل پیکٹ گفٹ کیا

شیخ غصے سے بولا:مرسڈیز کیوں نہیں دی؟

عربی بولا!! منے اب ہماری رگوں میں بھی شیخوں کا خون دوڑ رہا ہے۔

 

بیوی اور ہیلمٹ میں ایک چیز ملتی جلتی ہے

کہ اگر

دونوں کو سر پر رکھو تو جان بچی رہتی ہے۔۔۔

 

پٹھان واپڈا کے دفتر میں بجلی کے منسٹر کے پاس گیا اور بولا

نمستے جی! جناب یہ لائٹ کب آئے گی؟؟

منسٹر : تم نے مجھے نمستے کیوں بولا؟؟

پٹھان: کیوں کہ آپ پر سلامتی بھیجنا پورے ملک کے ساتھ غداری ہے۔۔۔

 

پٹھان درخت سے الٹا لٹکاہوا تھا

کسی نے سوال کیا کہ کیا ہوا خان؟

پٹھان بولا: او یارا سردرد کاگولی کھایاہے کہیں پیٹ میں نہ چلا جاوے

 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی