بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو مبارکباد

 

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو مبارکباد

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو مبارکباد

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو ان کی سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے پر مبارکباد دی ہے۔

اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے نسیم  شاہ کو سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے پر مبارکبا دی۔

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو مبارکباد


کرکٹر نسیم شاہ نے اپنی سالگرہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے ہمراہ ہوٹل میں کیک کاٹ کر منائی۔

بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کی سوشل میڈیا پوسٹ پر سالگرہ سے ایک روز قبل مبارکباد دی اور اعزازی پولیس افسر بننے پر بھی مبارکباد دی، جس کے جواب میں نسیم شاہ نے اروشی کا شکریہ ادا کیا۔

 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی