پشاور: ڈاکٹر نے 12 سالہ قریبی رشتہ دار لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 

پشاور میں ڈاکٹر نے 12 سالہ قریبی رشتہ دار لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پشاور :  ڈاکٹر نے 12 سالہ قریبی رشتہ دار لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

تفصیلات کے مطابق پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں سفاک ڈاکٹر نے 12 سالہ قریبی رشتہ دار لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

متاثرہ لڑکی نے بہنوئی کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے تھانے میں درخواست دینے پر پولیس نے واقعے کے ایک ہفتے بعد مقدمہ درج کر لیا۔

حیات آباد فیز فور سیکٹر میں ڈاکٹر قیصر نے جواں سالہ لڑکی کو (جو کہ سالی ہے) کو گھر میں اکیلا دیکھ کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

متاثرہ لڑکی نے ملزم کے خلاف تھانہ حیات آباد میں مقدمہ کے اندراج کیلیے درخواست جمع کرائی۔

ذرا‏‏ئع کے مطابق پولیس نے واقعے کے 8 روز بعد دفعہ 376 اور 53 سی پی اے کے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی