یو اے ای جانے والے مسافر کتنی رقم ساتھ رکھ سکتے ہیں؟ نئی ہدایات جاری

 

یو اے ای جانے والے مسافر کتنی رقم ساتھ رکھ سکتے ہیں؟ نئی ہدایات جاری

یو اے ای جانے والے مسافر کتنی رقم ساتھ رکھ سکتے ہیں؟ نئی ہدایات جاری

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے رقم ساتھ رکھنے والے مسافروں کیلئے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات آنے اور جانے والے مسافر 60 ہزار درہم یا اس کے مساوی رقم دوران سفر اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ رقم یا طلائی زیورات امیگریشن حکام کوظاہرکرنے ہوں گے اور زائد رقوم یا طلائی زیورات کو امیگریشن پرقائم افصح سسٹم پرظاہر کیا جائے گا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی