مرد کے بغیر اپنی زندگی سے خوش اور مکمل ہوں:سجل علی

 

مرد کے بغیر اپنی زندگی سے خوش اور مکمل ہوں:سجل علی

مرد کے بغیر اپنی زندگی سے خوش اور مکمل ہوں:سجل علی

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ سجل علی نے کہا کہ میں اپنی زندگی سے بہت خوش ہوں اور مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میں مرد کے بغیر بھی مکمل ہوں۔

ایک انٹرویو میں سجل علی کا کہنا تھا کہ عورت کو مکمل ہونے کے لئے مرد کی ضرورت نہیں ہے، اپنے چاہنے والوں سے اس قدر پیا ر اورپذیرائی ملتی ہے کہ کبھی محسوس بھی نہیں ہوتا کہ زندگی میں کسی مرد کا ہونا لازمی ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی معاشرے میں کم عمری میں لڑکیوں کے دماغ میں یہ بات بٹھا دی جاتی ہے کہ ایک خاص عمر میں شادی ضروری ہے۔ ہمارے معاشرے میں پائی جانے والی اس سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ شادی ایک لڑکی کی زندگی کو محدود کرنا ہے۔ اس سے وہ ایک طرح سے ڈبے میں بند ہوجاتی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی