کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص قتل، ماں بیٹی زخمی

 

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص قتل، ماں بیٹی زخمی

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص قتل، ماں بیٹی زخمی

تفصیلات کے مطابق کراچی میں سولجر بازار میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں ماں بیٹی زخمی ہوگئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈکیتی کے دوران خواتین نے موبائل فون سڑک پر پھینکا تو ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں  دونوں خواتین راہگیر زخمی ہوگئیں۔

اسی طرح ماڑی پور کے علاقے  میں بھی ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

دوسری جانب بفرزون میں مسلح ڈاکوؤن نے دکان میں لوٹ مار کی اور بآسانی فرار ہوگئے جب کہ شہر کراچی کے دیگر علاقوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 خواتین  سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی