رمضان 2023کا پہلا روزہ کب ہوگا؟

 

رمضان 2023کا پہلا روزہ کب ہوگا؟

رمضان 2023کا پہلا روزہ کب ہوگا؟

اس سال پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 22 مارچ بروز بدھ کوہونے کا امکان ہے۔  رمضان کا چاند 21 مارچ بروز منگل کو دیکھا جاسکے گا۔

سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق رواں برس شعبان العمظم کا مہینہ 30 دنوں پر محیط ہوگا۔ 21 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں اور پہلا روزہ 23 مارچ کو ہوگا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان، بھارت اور دیگر ممالک میں بھی رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ بروز بدھ کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ جس کے حساب سے یکم رمضان المبارک 23 مارچ کو ہوسکتی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی