ترکی کے صدر نے اسپتال میں زلزلے سے متاثرہ بچی کے کان میں اذان دی

ترکی کے صدر نے اسپتال میں زلزلے سے متاثرہ بچی کے کان میں اذان دی

ترکی کے صدر نے اسپتال میں زلزلے سے متاثرہ بچی کے کان میں اذان دی

تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان ان دنوں ملک میں آنے والے حالیہ بدترین زلزلے سے متاثرہ افراد کی خیریت دریافت کرنے اور صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے استنبول کے اسپتالوں کے دورے کررہے ہیں۔

ترک میڈیا کے مطابق پیر کے روز ایک اسپتال کے دورے کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے زلزلہ زدگان خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش پر اس کے کان میں اذان دی اور بچی کا نام بھی رکھا جو نومولود بچی کے کان میں تین بار بولا۔

بچی کی ماں نے ترک صدر سے درخواست کی کہ وہ ان کی بیٹی کا نام رکھیں جس پر انہوں نے 'عائشہ بتول' نام رکھا۔

واضح رہے کہ زلزلے سے متاثرہ ہزاروں افراد اب بھی انقرہ اور استنبول کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی