عمران خان کے گھر زمان پارک پر پولیس آپریشن کی تصویری جھلکیاں

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس نے آپریشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے 40 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرا‏‏ئع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے گھرکے اندر سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بھی کی گئی اور پیٹرول بم اور پتھر پھینکے گئے جس کی وجہ سے پولیس کے تین سے زائد اہلکار زخمی ہوئے۔

عمران خان کے گھر زمان پارک پر پولیس آپریشن کی تصویری جھلکیاں

پولیس کی قیدی وین اور واٹرکینن بھی آپریشن کے وقت موقع پر موجود تھی، پولیس کی جانب سے لاؤڈ اسپیکرکے ذریعے دفعہ 144 کا اعلان کیا گیا اور عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کے اطراف موجود کارکنوں سے منتشر ہونے کی اپیل کی گئی۔

عمران خان کے گھر زمان پارک پر پولیس آپریشن کی تصویری جھلکیاں

پولیس نے زمان پارک میں موجود کارکنوں پر لاٹھی چارج بھی کیا، پولیس کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ سے پیٹرول بم بنانے والی بوتلیں بھی برآمد ہوئیں، پولیس نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کی رہائش گاہ سے چند رائفلیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

عمران خان کے گھر زمان پارک پر پولیس آپریشن کی تصویری جھلکیاں

عمران خان کے گھر زمان پارک پر پولیس آپریشن کی تصویری جھلکیاں

عمران خان کے گھر زمان پارک پر پولیس آپریشن کی تصویری جھلکیاں

عمران خان کے گھر زمان پارک پر پولیس آپریشن کی تصویری جھلکیاں

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی