یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

 

یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے حکومتی کریک ڈاؤن کے خلاف ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔

برسلز سے خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نئی پابندیاں پرتشدد کریک ڈاؤن کےخلاف ایرانی حکام اور حکومتی اداروں پر لگائی گئیں ہیں۔  عائد کردہ پابندیوں میں ایران کی 5 شخصیات اور 2 ادارے بھی شامل ہیں۔

خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ایران میں حجاب کے معاملے پر زیرحراست لڑکی کی ہلاکت پر مظاہرے ہوئے تھے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی