امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا

 

صدر جو بائیڈن

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا

تفصیلات کے مطابق سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، 10 دن باقی رہ گئے۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے نازک صورتحال کی روک تھام اور قرض کی حد بڑھانے کے لیے ہاؤس اسپیکر کے ساتھ ملاقات بھی کی۔

ہاؤس اسپیکر کیون میک کارتھی کے مطابق صدر جوبائیڈن سے ملاقات مثبت رہی مگر کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں طے پائی۔

ہاؤس اسپیکر کیون میک کارتھی نے کہا کہ امریکی معیشت اگر ڈیفالٹ کر گئی تو اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑسکتے ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی