ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

 

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ کے کچھ علاقے، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی اور جھکڑ کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

 

یادرہے کہ گزشتہ روز ملتان اور آس پاس کے علاقوں میں طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، طوفان کے باعث 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی