روسی خام تیل، پہلا کارگو پاکستان کب پہنچے گا؟ تفصیلات آگئیں

 

روسی خام تیل،  پہلا کارگو پاکستان کب پہنچے گا؟ تفصیلات آگئیں

روسی خام تیل،  پہلا کارگو پاکستان کب پہنچے گا؟ تفصیلات آگئیں

تفصیلات کے مطابق روسی خام تیل کا پہلا کارگو جون کے پہلے ہفتےمیں پاکستانی بندرگاہ پرپہنچے گا۔

باخبرذرائع کے مطابق روسی تیل بردارجہاز اومانی بندرگاہ پہنچ گیا ہے اور وہاں سے آئندہ10 دنوں میں کراچی بندرگاہ پہنچے گا۔

ذرائع کے مطابق روسی خام تیل پہلےپاکستانی ریفائنری میں پراسیس ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے روس سے 7 لاکھ 50 ہزار بیرل خام تیل خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی