دو فلسطینی شہریوں کی فائرنگ، 4 اسرائیلی جانبحق

 

دو فلسطینی شہریوں کی فائرنگ، 4 اسرائیلی جانبحق

دو فلسطینی شہریوں کی فائرنگ، 4 اسرائیلی جانبحق

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 فلسطینی شہریوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 اسرائیلی ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا،  فائرنگ کرنے  والے  دونوں  افراد کو  مار  دیا  گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے پیر کے دن جنین کے پناہ گزین کیمپ پر حملہ کرکے 6 فلسطینیوں کو شہید کردیا تھا۔ حماس کی جانب سے اسرائیلیوں کی ہلاکت کو فلسطینیوں کی شہادت کا رد عمل قرار دیا گیا ہے۔

ذرا‏ئع کے مطابق  نابلس کے قریب سینکڑوں یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے کھیت جلا دیے۔ حملے میں کئی افراد  کےزخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی