چین، ریستوران میں دھماکے کے نتیجے میں31 افراد ہلاک

 

چین، ریستوران میں دھماکے کے نتیجے میں31 افراد ہلاک

چین، ریستوران میں دھماکے کے نتیجے میں31 افراد ہلاک

تفصیلات کے مطابق چین کے شمالی ضلع کے ریستوران میں دھماکے کے نتیجے میں31 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

دھماکے کے بعد ریستوران میں آگ بھڑک اٹھی، جس کی وجہ سے 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ آگ پر قابو پالیا  گیا ہے۔ واقعہ کی وجہ سے علاقے میں ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔

چین سرکاری میڈیا کے مطابق ریستوران میں گیس لیکیج کے سبب اس وقت دھماکا ہوا جب رات کے وقت لوگ بار بی کیو سے لطف اندوز ہورہے تھے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی