دبئی میں سابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب

 

آصف علی زرداری

دبئی میں سابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا دبئی میں آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا۔

ترجمان پیپلزپارٹی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں موجود ہیں اور ان کی آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی  کےترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاؤں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی