سکھر، کار میں دم گھٹنے سے 2 بچے دم توڑ گئے

 

سکھر، کار میں دم گھٹنے سے 2 بچے دم توڑ گئے

سکھر، کار میں دم گھٹنے سے 2 بچے دم توڑ گئے

تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے گلشن اقبال میں 2 بچے کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق گھر میں خیرات دی جارہی تھی اس دوران بچے کار میں جاکر بیٹھ گئے۔ گھر والے پریشانی کے عالم میں بچوں کو جگہ جگہ تلاش کرتے رہے، 2 گھنٹے بعد بچے کار میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 سالہ علیشاہ اور 2 سالہ رضا قریشی شامل ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی