سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کردی

 

سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کردی

سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کردی

سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی کوختم کر کے شہریوں اور مسافروں کو صفائی کی پابندی کا خیال رکھنے کا کہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق حفاظتی تدابیر کے لیے نئی آگاہی مہم کا آغاز کردیا۔

وزارتِ صحت سعودیہ کا کہنا ہے کہ وبا ختم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کورونا صحت کے لیےخطرہ نہیں رہا، وائرس والی بیماریوں میں حفاظتی تدابیر اپنائی جائیں اور ہاتھوں کو دھونے کا عمل جاری رکھا جائے۔

وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ عمررسیدہ افراد اور لاعلاج بیماری کے مریض حفاظتی تدابیر کی پابندی ملحوظ خاطر رکھیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی