برطانیہ، بس ڈرائیوروں کا تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان

 

برطانیہ، بس ڈرائیوروں کا تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان

برطانیہ، بس ڈرائیوروں کا تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی فرسٹ بس کمپنی لیڈز کے 800 سے زائد ڈرائیوروں نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے آج سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

بس کمپنی کےڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ فرسٹ بس کمپنی نے پانچ سال سے تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا۔

ڈرائیوروں کے مطابق آج سے محدود پیمانے پر بس سروس چلائے جائے گی جبکہ احتجاج کا سلسلہ غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی