خیبر پختونخوا: مختلف اضلاع کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

 

خیبر پختونخوا: مختلف اضلاع کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیبر پختونخوا: مختلف اضلاع کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محمد آصف (کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر) نے بتایا کہ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد کل 7 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم شروع کیجائے گی۔

انسدادِ پولیو مہم پشاور، کوہاٹ، چارسدہ، نوشہرہ، مہمند، ہنگو، اور خیبر میں میں چلائی جائے گی۔

ذرا‏ئع کے مطابق پاک افغان مہاجرکیمپس اور مخصوص یونین کونسلز میں بھی پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

کوآرڈینیٹر محمدآصف کا کہنا تھا کہ انسدادِ پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے 14 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے جائيں گے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی