بھارت، ہیٹ ویو کی وجہ سے100 کے قریب ہلاکتیں

 

بھارت، ہیٹ ویو کی وجہ سے100 کے قریب ہلاکتیں

بھارت، ہیٹ ویو کی وجہ سے100 کے قریب ہلاکتیں

تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہیٹ ویو کی وجہ سےتقریباً 96 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی عمریں 60 یا اس سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوں میں 54 کا تعلق یوپی اور 42 کا تعلق ریاست بہار سے ہے۔ ذرائع کے مطابق بہار کے 15 اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

حکام نے دن کے اوقات میں 60 سال کی عمر کے افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی