سمندی طوفان بپر جوائے: کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں اور بوندا باندی شروع

 

سمندی طوفان  بپر جوائے: کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں اور بوندا باندی شروع

سمندی طوفان  بپر جوائے: کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں اور بوندا باندی شروع

تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان’ بپر جوائے ‘ کے اثرات کی وجہ سے کراچی شہر میں گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ ساتھ بوندا باندی شروع  ہوگئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  صدر،  اولڈ سٹی ایریا اور آئی آئی چندریگرروڈ سمیت  کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی ہے۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ   مشرق اور شمال مشرق سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں،   ہواؤں کی رفتار آج  36 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ  رہے گی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی