200 سے زائدادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

 

200 سے زائدادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

200 سے زائدادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

تفصیلات کے مطابق ملک میں ضروری دواؤں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت کرتے ہوئے 200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق عدم دستیاب ادویات کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے گی جبکہ 200  سے زائدادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت کئی اہم اور جان بچانے والی ادویات کی قلت ہے، جس میں انجیوگرافی میں استعمال ہونے والی ڈائی سمیت دماغی اور اعصابی نظام کے علاج کی کئی ضروری دوائیں بھی شامل ہیں۔

ماہرین صحت کے مطابق اصلی ادویات کی عدم دستیابی کے باعث جعلی اور اسمگلڈ دوائیں مارکیٹ میں سپلائی کی جا رہی ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی