مانسہرہ, مسافر وین کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق، 10زخمی

 

مانسہرہ, مسافر وین کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق، 10زخمی

مانسہرہ, مسافر وین کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق، 10زخمی

تفصیلات کے مطابق ہزارہ ایکسپریس وے پر مسافر وین پل سے کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں 2  خواتین سمیت 6  افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اداروں کے مطابق مسافر وین تحصیل الائی سے مانسہرہ جا رہی تھی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ وین کا ٹائر نکلنے کی وجہ سے ہوا۔

حادثے کے بعد مقامی لوگوں اور ریسکیو کارکنوں نے زخمیوں  کو فوری طور پرنزدیکی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، جب کہ وین کے ڈرائیور کے متعلق ابھی تک کوئی اطلاعات  نہیں ملی ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی