ایشیاکپ: سری لنکا نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

 

ایشیاکپ: سری لنکا نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ایشیاکپ: سری لنکا نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں گروپ B کے میچ میں میزبان ٹیم سری نکا نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔

پالی کیلے میں کھیلے گئے اس کرکٹ میچ میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 164 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔ سری لنکا نے 165 رنز کا ہدف 39ویں اوور میں پورا کرلیا۔

ایشیا کپ میں گروپ B کے پہلے میچ میں بنگلادیش ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ملتان میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ 2023 کے گروپ A کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے ہرا دیا تھا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی