انگلینڈ کو شکست دے کر اسپین نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ اپنے نام کرلیا

 

انگلینڈ کو شکست دے کر اسپین نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ اپنے نام کرلیا

انگلینڈ کو شکست دے کر اسپین نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ اپنے نام کرلیا

تفصیلات کے مطابق فیفا ویمنز ورلڈکپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا۔

ذرائع کے مطابق سڈنی میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے فائنل میں اسپین نے نہایت عمدہ کھیل کے ذریعے پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔


اسپین نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست سے دوچار کیا۔ جیتنے والی ٹیم کی جانب سے میچ کا واحد گول کارمونا نے کیا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی