ایشین گیمز والی بال: پاکستان کی بھارت کو شکست

 

ایشین گیمز والی بال: پاکستان کی بھارت کو شکست

ایشین گیمز والی بال: پاکستان کی بھارت کو شکست

تفصیلات کے مطابق ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو اسٹریٹ سیٹ میں 3-0 سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے 1990 کے بعد پہلی بار ایشین گیمز میں ٹاپ 5 میں جگہ بنائی ہے۔ پاکستان کی جانب سے مراد جہاں اور مراد خان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

چین کے شہر ہینگزو میں کھیلی جانے والی ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 21-25، 20-25 اور 23-25 رہا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی