ایف بی آر نے یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمدکردیے

 

ایف بی آر نے یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمدکردیے

ایف بی آر نے یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمدکردیے

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمد کر دیے گئے۔

ایف بی آر کا کہنا تھا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے کا نادہندہ ہے۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق سیلز ٹیکس رولز 71 ٹو بی کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے اکاؤنٹس منجمدکیے جا رہے ہیں۔ ایف بی آر کا مزیدکہنا ہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو سیلز ٹیکس کے سیکشن 48 ون بی کے تحت نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

 

 

 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی