غزہ سے متعلق جھوٹی خبروں پر مسک نے نیویارک ٹائمز کا گولڈ ٹک ہٹا دیا

غزہ سے متعلق جھوٹی خبروں پر مسک نے نیویارک ٹائمز کا گولڈ ٹک ہٹا دیا

غزہ سے متعلق جھوٹی خبروں پر مسک نے نیویارک ٹائمز کا گولڈ ٹک ہٹا دیا

تفصیلات کے مطابق ایلون مسک نے صارفین کی شکایات پر 55ملین سے زائد فالورز رکھنے والے نیویارک ٹائمز کا گولڈ ٹک ہٹا دیا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایکس کا موقف ہے کہ نیویارک ٹائمز نے غزہ سے متعلق جعلی اور من گھرٹ خبریں چلائیں۔

ذرائع کے مطابق نیویارک ٹائمز کا ٹوئٹر پر 55 ملین فالوورز پر مشتمل اکائونٹ ہے، ایلون مسک کی جانب سے اکائونٹ سے ’گولڈ ٹک‘ ہٹانے کی توثیق کی گئی۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا غزہ سے متعلق طرح طرح کی خبروں سے بھرا پڑا ہے ۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی