ڈالر کی قیمت پاکستان میں آج کیا ہے؟

 

ڈالر کی قیمت پاکستان میں آج کیا ہے؟

ڈالر کی قیمت پاکستان میں آج کیا ہے؟

تفصیلات کے مطابق پاکستانی  روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل تین دن کے اضافے کے بعد  معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

انٹر بینک میں آج  ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں امریکی ڈالر کی قمیت 279 روپے 75 پیسے ہوگئی ہے ۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری طرف اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ، آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں270 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ کاروبارکےدوران انڈیکس 51 ہزار448 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر ریٹ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی