سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ، نئی قیمت 2 لاکھ ، 13 ہزار ہو گئی

 

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ، نئی قیمت 2 لاکھ ، 13 ہزار ہو گئی

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں 900  فی تولہ کا  اضافہ ہونے کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ تیرہ ہزار ہوگئی ہے۔ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالرز کے اضافے کے بعد 2015 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 771 روپے اضافے سے  1 لاکھ 82 ہزار 613 روپے کا ہو گیا ہے۔

دوسری طرف متحدہ عرب امارات میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد سونے کے قیمت فی گرام آدھے درہم تک گر گئی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی