امام الحق کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، لڑکی کون ہے؟

 

امام الحق کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، لڑکی کون ہے؟

امام الحق کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، لڑکی کون ہے؟

تفیلات کے مطابق ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے اوپننگ بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریب ورلڈ کپ کے بعد ہو گی۔ شادی کی تاریخ بھی سامنے آگئی ہے۔

کہا جارہا ہے کہ امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے لاہور میں شروع ہوجائے گا، اور ان کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں قوالی نائٹ کی تقریب کا اہتمام 23 نومبر کو کیا جائے گا۔

امام الحق کے نکاح کی تقریب 25 نومبر کو طے کی گئی ہے جب کہ ولیمہ کی تقریب  بھی26 نومبر کو لاہور میں ہوگی۔

ذرائع کے مطابق امام الحق کی شادی ناروے کی شہریت رکھنے والی لڑکی سے ہورہی ہے جس میں کرکٹر امام الحق پرنس کوٹ پہنیں گے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی