پٹرول اور ڈیزل کی قمیتوں میں بڑی کمی

 

پٹرول اور ڈیزل کی قمیتوں میں بڑی کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قمیتوں میں بڑی کمی

تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے بعد پیٹرول 40روپے فی لیٹرسستا ہونے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت283روپے38 پیسے ہوگئی۔

اسی طرح ڈیزل 15روپے فی لیٹرسستا کردیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت303 روپے18 پیسے ہوگئی۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 22روپے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 19روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات ١٢ بجے سے کردیا گیا ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی