افغانستان جانے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو قتل کرڈالا

 

افغانستان جانے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو قتل کرڈالا

افغانستان جانے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو قتل کرڈالا

تفصیلات کے مطابق ضلع نوشہرہ میں افغان مہاجر نے اپنی بیوی کوافغانستان جانے سے انکارکرنے پر قتل کرڈالا۔

پولیس کی رپورٹ کے مطابق پبی کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا اور 5 بچوں کو لے کر فرار ہوگیا۔

پولیس نے بتایا کہ افغانستان جانے سے انکار پر افغان مہاجر نے بیوی کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے 10سال پہلے پشاور کی رہائشی لڑکی سے شادی کی تھی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی