ڈالر کی قیمت میں45 پیسے کا اضافہ ، 288 روپے کا ہو گیا

 

ڈالر کی قیمت میں45 پیسے کا اضافہ ، 288 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی قیمت میں45 پیسے کا اضافہ ، 288 روپے کا ہو گیا

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعدروپے کی قدر مزید گر گئی ہے۔

منگل کو کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالرکی نئی قیمت 288 روپے ہو گئی۔

ہفتے کے پہلےروز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 285 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد انڈیکس 56 ہزار 809 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی