ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کی کمی، 285 کا ہوگیا

 

ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کی کمی، 285 کا ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کی کمی، 285 کا ہوگیا

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں 39 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 285 روپے کا ہو گیا۔ جس کے بعدروپے کے مقابلے میں ڈالر کی مزیدکم ہوگئی۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے بعد انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 285 روپے کا ہوگیا ہے۔

گزشتہ دن انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 13 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 287 روپے پر برقرار رہی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی