پاکستان میں آنلائن ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کا آسان طریقہ

 

پاکستان میں آنلائن ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کا آسان طریقہ

پاکستان میں آنلائن ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کا آسان طریقہ

ڈرائیونگ لائسنس  بنانے میں تاخیر سے بچنے کیلئےنگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن  نقوی کی ہدایت پر حکومت پنجاب کا پٹرولنگ پوسٹ، خدمت مراکز کے ساتھ ساتھ پولیس سٹیشنز، آن لائن اور ایپ کے ذریعے شہریوں کو لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نگران وزیراعلی پنجاب کے اس اقدام کے بعد لرنر، ریگولر ڈرائیونگ لائسنس، انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس اور رینیول آف لائسنس کا حصول اب انتہائی آسان  ہو جائے گا۔

ان کے مطابق اس آنلائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم کے ذریعے اب شہری گھر بیٹھے آن لائن لرنگ ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔


ڈرائیونگ لائسنس آنلائن بنوانے کا طریقہ

وہ تمام شہری جو اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں انہیں پہلےنیچے دی گئی گورنمنٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی ڈرائیونگ لائسنس ویب سائیٹ DLIMS  پر جا کر اپنی درست معلومات کا اندراج کرکے اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔

Driving License Information Management System

جس کے بعد وہ مطلوبہ ڈرائیونگ لائسنس کیلئےدرخواست دے سکتےہیں۔


ڈرائیونگ لائسنس ایپ

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئےشہری حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی ایپ پراپنادرست نام، شناختی کارڈ نمبر اوردیگر ضروری معلومات درج کرنے کے بعد بلاتاخیر لرنر لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔

Online Driving License App

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی