مالی حالات سے تنگ نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا

 

مالی حالات سے تنگ نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا

مالی حالات سے تنگ نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا

تفصیلات کے مطابق ملتان میں مالی حالات سے تنگ  آکر ایک نوجوان بجلی ٹاور پر چڑھ گیا۔

نوجوان کی والدہ اور بھائی کو موقع پر لانے کے باوجود نوجوان نے ٹاور سے اترنے سے انکار کردیا۔ نوجوان کی والدہ کے مطابق ٹاور پر چڑھنے والا نوجوان اپنے مالی حالات سے تنگ تھا۔

پولیس کے مطابق ٹاور پر چڑھنے والے نوجوان نے مطالبہ رکھا تھا مسلم لیگ ن کے امیدوار صوبائی اسمبلی سلمان نعیم کو بلایا جائے جس کے بعدسلمان نعیم کو موقع پر بلایا گیا۔

سلمان نعیم نے  لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے نوجوان کو بجلی کے ٹاور سے اترنے پررضامندتو نوجوان نیچے اترا آیا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی