خیبرپختونخوا:تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

 

خیبرپختونخوا:تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

خیبرپختونخوا:تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاہے۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں میں سرکاری اسکول 23 سے 31 دسمبر تک پڑھائی کیلئےبند رہیں گے۔

جاری کیے گئےاعلامیہ کے مطابق ونٹر زون میں تعلیمی ادارے 23 دسمبر سے 29 فروری تک بند رہیں گے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی