کراچی:تیز رفتار بس الٹ گئی، خاتون ہلاک، تین افراد زخمی

 

کراچی:تیز رفتار بس الٹ گئی، خاتون ہلاک، تین افراد زخمی

کراچی:تیز رفتار بس الٹ گئی، خاتون ہلاک، تین افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹاور کے قریب نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتاری کی وجہ سے مسافربس الٹنے کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق تیزرفتارمسافر بس ٹاور سے نیٹی جیٹی پل کی طرف جاری تھی، اسی دوران حادثہ پیش آیا اور بس بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے جبکہ بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ بس کو جائے حادثہ سے ہٹا کر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بس مالکان سے بھی رابطہ کر لیا گیا ہے جبکہ بس ڈرائیور کو تلاش کرنےکےبعدجلد حراست میں لیا جائے گا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی