اداکارہ نور نے بھی سیاست میں انٹری دے دی

 

اداکارہ نور نے بھی سیاست میں انٹری دے دی

اداکارہ نور نے بھی سیاست میں انٹری دے دی

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور بخاری نے بھی سیاست میں انٹری دے دی، انہوں نےجہانگیر ترین کی پارٹی کی طرف سے کاغذ جمع کرادئیے۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ نور جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کی طرف سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور انہوں نے آئی پی پی کی جانب سےخواتین کی مخصوص نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

میڈیار پورٹس کے مطابق وہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے خود پنجاب الیکشن کمیشن آفس پہنچیں جہاں ان کے کاغذات کی جانچ مکمل کرلی گئی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی