پاکستان میں ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروس ڈاؤن

 

پاکستان میں ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروس ڈاؤن

پاکستان میں ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروس ڈاؤن

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں یوٹیوب اور ٹوئٹر کی سروسز ڈاؤن ہونے کی شکایات  ہیں ۔

مختلف میڈیا رپورٹس  کے مطابق ملک کے اکثر شہروں سے یہ شکایات موصول ہورہی ہیں کہ یوٹیوب اور ٹوئٹر ٹھیک طرح سےکام نہیں کر رہے۔

عام صارفین اور دیگر کاروباری اداروں کو اپنے روزمرہ کےسوشل میڈیا کے متعلق معاملات نمٹانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں ۔

ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروسز کس وجہ سے ڈاؤن ہوئی ہیں اس کی ابھی تک کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی