سفر کی دعا - Safar ki dua

 

سفر کی دعا - Safar ki dua

سفر کی دعا Safar ki dua –

سفر پر نکلنے سے پہلے سفر کی دعا پڑھ لینا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں سے ہے۔ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی سفر کا ارادہ کرتے تو سواری پر بیٹھ کر سفر کی دعا پڑھتے اور پھر اپنا سفر شروع کرتے۔

حدیث کے مطابق  دعا کو مؤمن کا ہتھیار کہا گیا ہے۔ آپ اس دعا کو سفر شروع کرنے سے پہلےپڑھیں گے تو اللہ نے چاہا تو آپ اسکی امان میں آ جائیں گے۔

سفر کی دعا عربی – Safar ki dua in Arabic

سُبْحَانَ الَّذِى سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ، وَإِنَّا اِلیٰ رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ¡

سفر کی دعا اردو – Safar ki dua in Urdu

پاک ہے وہ ذات جس نے اس سواری کو ہمارے قبضہ میں دے دیا اور اُس کی قدرت کے بغیر ہم اسے قبضہ میں کرنے والے نہ تھے اور بلاشبہ ہم کو اپنے رب کی طرف لوٹ کرجانا ہے۔

سفر کی دعا انگلش – Safar ki dua in English

English translation: Glory be to the One Who has subjected this (transport) for us (gave them under our control), for we could have never done so on our own. And surely to our Lord (Allah), we will all return.

Safar ki dua pic

 

Safar ki dua pic

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی