بانی پی ٹی آئی کو غرور اورتکبر کی سزا ملی، پرویز خٹک

 

بانی پی ٹی آئی کو غرور اورتکبر کی سزا ملی، پرویز خٹک

بانی پی ٹی آئی کو غرور اورتکبر کی سزا ملی، پرویز خٹک

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ان کےغرور اور تکبر کی سزا ملی ہے۔

ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی پی کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ سائفر کیس میں سزا ملنے کے ذمہ دار عمران خان خود ہیں۔

پرویزخان خٹک نے یہ بھی کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا مشن ملک سےغربت کا خاتمہ نہیں بلکہ غریب کو غریب تر بنانا تھا۔

جلسے کے دوران پرویز خٹک کا یہ بھی کہنا تھا کہ سابقہ حکومتوں نے قرضے لے کر ملک کا یہ حال کیا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی