عشرہ مبشرہ کے نام کیا ہیں؟

عشرہ مبشرہ کے نام


 عشرہ مبشرہ کے نام کیا ہیں؟

عربی میں عشرہ دس کو کہتے ہیں اور مبشرہ کے معنی ہیں جن کو خوشخبری دی گئی۔  حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ دس اصحاب جن کے جنتی ہونے کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کودنیا میں خبر دے دی گئی ان کو”عشرہ مبشرہ“ کہتے ہیں۔

عشرہ مبشرہ اصحاب رضوان اللہ علیہم کے متعلق حدیث مبارک میں آتا ہے:

عن عبد الرحمن بن عوف أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «أبو بكر في الجنة، وعمر في الجنة، وعثمان في الجنة، وعلي في الجنة، وطلحة في الجنة، والزبير في الجنة، وعبد الرحمن بن عوف في الجنة، وسعد بن أبي وقاص في الجنة، وسعيد بن زيد في الجنة، وأبو عبيدة بن الجراح (رضوان اللہ علیہم)في الجنة»

عشرہ مبشرہ صحابہ کے نام

وہ دس صحابہ کرام جنہیں دنیا میں جنت کی بشارت دے دی گئی ان کے نام یہ ہیں:

1

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ

2

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ

3

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ

4

حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ

5

حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالی عنہ

6

حضرت زبیر ابن عوام رضی اللہ تعالی عنہ

7

حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ

8

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ

9

حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالی عنہ

10

حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالی عنہ

 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی