عالمی بینک کی طرف سے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری

 


عالمی بینک کی طرف سے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری

تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پانی اور صفائی کے نظام کی بہتری کے لیے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی۔

 

ورلڈ بینک کے مطابق یہ مالیاتی تعاون پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے ہے، یہ رقم پنجاب کے 16 پسماندہ اضلاع میں خرچ کی جائے گی، منصوبے سے پنجاب کے 2 ہزار دیہاتوں میں پانی اور صفائی کی سہولیات فراہم ہوں گی جبکہ پانی کی فراہمی، صفائی کے انفراسٹرکچراورخدمات کو بہتر بنایا جائے گا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی