سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

 


سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

 

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار850 روپے ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت میں ایک ہزار 329 روپے اضافے کے بعدنئی قیمت 93 ہزار 321 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کل مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی